Advertisement

Know what your finger length reveals about your personality

Know what your finger length reveals about your personality

Nothing piques our interest as much as an insight into our personality—be it via zodiac signs, signature analysis, handwriting reading, palm reading, etc. The latest to join this bandwagon is this accurate AF toe analysis, which says that each toe type gives some insight into our personality traits.

Advertisement

Egyptian Toe: A pretty common foot type, the Egyptian toe is distinguished by a long big toe, followed by the other toes tapering at a 45-degree angle. The entire foot is at an incline, and usually longer and narrower than other shapes. People who have felt like this have a royal air about them and love extra pampering. They have an eye for aesthetics and are generally very friendly people—being the best fit to deal with difficult personalities.

آپ کے پاؤں کی انگلیوں کی ساخت آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتی ؟ انتہائی دلچسپ جواب جانئے

تمام انسانوں کے پاؤں اورانگلیوں کی ساخت میں فرق ہوتاہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ پاؤں کی انگلیوں کی ساخت کی وجہ سے ہم شخصیت کے بارے میں جان سکتے ہیں۔

بڑا انگوٹھا

اگرآپ کے پاؤں کاانگوٹھا بڑا ہے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ بہت ذہین اور تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہیں۔آپ کسی مشکل کو حل کرتے ہوئے پریشان نہیں ہوتے بلکہ انتہائی سمجھداری سے مسائل کا حل تلاش کرتے ہیں۔آپ میں ایک خامی یہ ہوسکتی ہے کہ آپ لمبے کاموں پرتوجہ نہیں دے سکتے اور اگر طویل منصوبوں کو درمیان میں ہی چھوڑ دیتے ہیں۔

چھوٹا انگوٹھا

اگرآپ کے پاؤں کاانگوٹھا چھوٹا ہوتواسکامطلب ہے کہ آپ بیک وقت کئی کام کامیابی کے ساتھ انجام دے سکتے ہیں۔آپ کے لئے دوسروں کو دلیل سے قائل کرنا انتہائی آسان کام ہے۔آپ اپنے کاموں کو پایہ تکمیل پرپہنچا کر ہی سکون سے بیٹھتے ہیں۔

دوسری انگلی

یہ انگلی آپ کے قائدانہ صلاحیت کی جانب اشارہ کرتی ہے۔یہ جتنی لمبی ہوتی ہے اتنا ہی انسان کے اندر دوسروں کی رہنمائی کا جذبہ زیادہ موجود ہوتاہے۔اس کی ساخت کودیکھ کر یہ جسم میں توانائی کا اندازہ بھی ہوتاہے ۔ایسے لوگ کوئی بھی قدم اٹھانے میں پہل کرنے سے گریز نہیں کرتے اورجو درست سمجھتے ہیں اسے کرنے سے بالکل بھی نہیں ہچکچاتے۔

تیسری انگلی

یہ انگلی جتنی لمبی ہوتی ہے اتناہی آپ اپنے نوکری اور کاروبار میں کامیاب ہوتے ہیں۔چینی ماہرین کاماننا ہے کہ یہ انگلی توانائی اور قوت ارادی کی جانب اشارہ کرتی ہے۔یہ اپنی قوت ارادی کے ساتھ کوئی بھی کام کرنے سے نہیں چوکتے لیکن اپنے کام میں بہت زیادہ مگن ہونے کی وجہ سے یہ زندگی کو انجوائے نہیں کرپاتے۔

چوتھی انگلی

اگرآپ کی انگلی سیدھی اورلمبی ہوتو آپ کیلئے آپ کا خاندان سب سے زیادہ اہم ہوتا ہے۔ایسے لوگوں کی سب سے بڑی خاصیت دوسرے لوگوں کے مسائل کو توجہ سے سننا اور انکابہترین حل تلاش کرنا ہے۔اگرایہ انگلی زیادہ لمبی نہ ہوتو اس کامطلب ہے کہ آپ کادھیان اپنی فیملی میں نہیں ہے بلکہ آپ کہیں اور کھوئے ہوئے ہیں۔

پانچویں انگلی

اگرآپ کی یہ انگلی زیادہ چھوٹی ہوتو اس کامطلب ہے کہ آپ میں بچپنازیادہ ہے اورآپ ذمہ داری اٹھانے سے گھبراتے ہیں۔آپ نئی نئی چیزوں کے متلاشی ہوتے ہیں اور ہر نئی چیزکرکے لطف اٹھاتے ہیں۔اگرآپ اپنی سب سے چھوٹی انگلی کو ساتھ والی انگلی سے علیحدہ کرکے ہلا سکتے ہیں تو اس کامطلب ہے کہ آپ ایک مہم جو انسان ہیں لیکن اگرایسانہ کرسکیں تو آپ اپنی روٹین کی زندگی انجوائے کرکے خوش رہتے ہیں

Advertisement